موافق المرکز

( مُوافِقُ الْمَرْکُز )
{ مُوا + فِقُل (ا غیر ملفوظ) + مَر + کَز }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فلک جس کا مرکز مرکز عالم ہو۔