جساسہ

( جَسّاسَہ )
{ جَس + سا + سَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) بڑی جستجو کرنے والا، ایک خیالی یا فرضی جانور، دجال کے گدھے کا نام۔