جزرومد

( جَزْرومَد )
{ جَز + رو (واؤ مجہول) + مَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چاند کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ۔