جزصغیر

( جُزِصَغِیر )
{ جُزے + صَغِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا جسم، ذرہ، چھوٹے سے چھوٹا حصہ۔