جزبندی

( جُزبَنْدی )
{ جُز + بَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (جلدسازی) کتاب کے اجزا جز جز کر کے سینا اور جلد بنانا، اس طرح کی سلائی سے کتاب کے تمام اوراق اچھی طرح کھل جاتے ہیں اور تحریر کا کوئی حصہ جلد میں رہنے نہیں پاتا۔
  • Stitching the parts of a book-binding