حسنین

( حَسَنَین )
{ حَسَنَین (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


حسن  حَسَنَین

عربی زبان میں اسم 'حسن' کے ساتھ عربی قواعد کے مطابق لاحقۂ تثنیہ 'ین' لگانے سے 'حسنین' بنا۔ ١٥٩١ء کو "گل و صنوبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دو بیٹے حسن و حسنین۔
"پیغبمر صاحب نے فاطمہ ؓ اور علی ؓ اور حسنین کو اپنے پاس بٹھا کر اوپر سے چادر اوڑھ لی۔"      ( ١٩٠٧ء، اُمہات الامہ، ٨٣ )
  • sons of Hazrat Ali (P.B.U.H) namely Hazrat Imam Hassan (P.B.U.H) and Hazrat Imam Hussain (P.B.U.H)