جلا میری

( جَلّا مِیری )
{ جَل + لا + می + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کا ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے۔