جل پان

( جَل پان )
{ جَل + پان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) پانی پان، خاطر مدارت، ناشتہ، تھوڑا سا کھانا، پینا، پانی پینا۔
  • 'Drinking water';  any slight repast
  • refreshment
  • luncheon