جگر ریش

( جِگَر ریش )
{ جِگَر + ریش (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا دل دکھا ہوا ہو، رنجیدہ، دردمند۔