جگرسوختہ

( جِگَرسوخْتَہ )
{ جِگَر + سوخ (واؤ مجہول) + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دل جلا، محبت میں بہت زیادہ رنجیدہ۔