جلوہ تابی

( جَلْوَہ تابی )
{ جَل + وَہ + تا + بی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نمودونمائش، جلوہ دکھانا، جلوہ آرا ہونے کا فعل۔