جشن سیمیں

( جَشْنِ سِیمِیں )
{ جَشن + نے + سی + مِیں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جشن جو کسی واقعے کے بعد پچیس سال مکمل ہونے کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔