جشن طوی

( جَشْنِ طُویٰ )
{ جَش + نے + طُوا (ا بشکل ی) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عروسی یعنی بیاہ کا جشن، عام طور پر جشن و خوشی کے معنوں میں رائج ہے، شادی۔