جشن فیروزی

( جَشْنِ فِیروزی )
{ جَش + نے + فی + رو (واؤ مجہول) + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فتح مندی یا کامیابی کی تقریب، فتح کی خوشی۔