جشن ماہتابی

( جَشْنِ ماہْتابی )
{ جَش + نے + ماہ + تا + بی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پورے چاند کی رات میں سجائی جانے والی محفل، (مجازاً) کوئی شاہی تقریب۔