لوح و قلم

( لَوح و قَلَم )
{ لَو (واؤ لین) + حو (واؤ مجہول) + قَلَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تختی اور خامہ، خدا کے احکام کی تختی اور اس کے لکھنے کا قلم قدرت۔