لونگ بوٹس

( لَونْگ بُوٹْس )
{ لَونْگ (واؤ لین + ن غنہ) + بُوٹْس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کے بنے ہوئے جوتے جو ٹخنے کے اوپر تک آتے ہیں۔