لونگ چڑا

( لَونْگ چِڑا )
{ لَونْگ (واؤ لین + ن غنہ) + چِڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک قسم کا پکوڑا، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں۔