لہریا پن

( لَہْرِیا پَن )
{ لَہ (فتحہ ل مجہول) + رِیا + پَن }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بل دار ہونے کی کیفیت، دھاری دار ہونے کی حالت۔