لوہا پن

( لوہا پَن )
{ لو (واؤ مجہول) + ہا + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہا ہونے کی حالت، لوہا ہونا، لوہے کی خاصیت رکھنا۔