لوہا محال

( لوہا مَحال )
{ لو (واؤ مجہول) + ہا + مَحال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محصول جو لوہے کی کانوں اور دھات وغیرہ کے پگھلانے سے وصول ہو۔