لوح زبرجد

( لَوحِ زَبَرْجَد )
{ لَو (واؤ لین) + حے + زَبَر + جَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (کنایتہً) توریت جو قرآن شریف سے منسوخ ہو گئی تھی۔