لوح سادہ

( لَوحِ سادَہ )
{ لَو (واؤ لین) + حے + سا + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تختی جس پر کچھ نہ لکھا ہو، تختۂ سادہ۔