لیکوریا

( لِیکورِیا )
{ لی + کو (واؤ مجہول) + رِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیلان رحم، رحم سے سفید پانی آنا، ایک نسائی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے۔