لوح پاک

( لَوحِ پاک )
{ لَو (و لین) + حے + پاک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تختی جس پر کچھ لکھا نہ گیا ہو، تختۂ سادہ، کوری تختی، پاک لَوح۔