لوح تعلیم

( لَوحِ تَعْلِیم )
{ لَو (واؤ لین) + حے + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لکڑی جس پر بچے مشق کرتے ہیں، پٹی، تختۂ مشق۔