ٹی سیٹ

( ٹی سیٹ )
{ ٹی + سیٹ (یائے مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٢ء میں "مشرقی مغربی کھانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چائے کا سیٹ جس میں عموماً چھے پیالیاں چائے دان دودھ دان شکر دان چمچے اور ٹرے وغیرہ شامل ہے۔
"ٹی سیٹ، ڈنر سیٹ، جگ، گلاس چاندی اور براس برتن، چھری کانٹے چمچے، ویگن اور سائن بورڈ پر ہوتے ہیں"      ( ١٩٣٢ء، مشرقی و مغربی کھانے، ٥٥ )
  • tea set