لہسن

( لَہْسَن )
{ لَہ (فتحہ ل مجہول) + سَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوسن کے خاندان کا ایک پودا نیز اس کی جڑ جو باہم ملے ہوئے ہلالی جوروں کا شلغمی شکل کا مجموعہ ہوتی ہے اور مسالے میں استعمال کی جاتی ہے، سیر، تھوم، صوم۔