لہر بہر

( لَہْر بَہْر )
{ لَہْر (فتحہ ل مجہول) + بَہْر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خوش اقبالی، خوشحالی، آسودہ حالی، (دولت وغیرہ کی) افراط، چہل پہل، رونق۔