لیلی عذار

( لَیلٰی عِذار )
{ لے (ی لین) + لا (ا بشکل ی) + عِذار }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - جس کے گال لیلٰی جیسے ہوں، (مجازاً) حسین، معشوق۔