چٹلا

( چُٹْلا )
{ چُٹ + لا }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سونے یا چاندی کا گچھا جو بعض عورتیں اپنی چوٹی میں باندھتی ہیں مصنوعی بات جنہیں عورتیں خوبصورتی کے لیے اپنی چوٹی میں لگا لیتی ہیں۔