چٹی[1]

( چَٹّی[1] )
{ چَٹ + ٹی }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت یا حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے، تاوان، جرمانہ، ڈنڈ وغیرہ۔