تقطیع حقیقی

( تَقْطِیعِ حَقِیقی )
{ تَق + طی + عے + حَقی + قی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ 'تقطیع' موصوف اور 'حقیقی' صفت ہے۔ 'حقیقی' میں عرب یکے لفظ'حقیقتۃ' سے آخری 'ہ' ہٹا کر 'ی' بطور لاحقۂ نسبتی لگائی گئی ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - [ عروض ]  تقطیع حقیقی اس کو کہتے ہیں کہ تقطیع میں بحر کے رکن مطابق و صحیح آئیں۔ (بحرالفصاحت، 167)