چونر

( چَوَنْر )
{ چَوَنْر (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرندوں کے پروں کا مخصوص انداز کا بنا ہوا گول پنکھا۔