چوڑی دار

( چُوڑی دار )
{ چُو + ڑی + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز جس پر حلقے لگے ہوئے ہوں یا خول چڑھے ہو، کڑے والا، جس پر بل یا پیچ ہوں۔