چوڑی دار پاجامہ

( چُوڑی دار پاجامَہ )
{ چُو + ڑی + دار + پا + جا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تنگ پاجامہ جس کی مہریاں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پر کپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں۔