چٹانا

( چَٹانا )
{ چَٹا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - انگلی کی پور سے کسی رقیق غذا یا دوا کو دوسرے کی زبان پر لگانا یا چکھوانا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھروانا۔