جلالہ

( جَلالَہ )
{ جَلا + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ (چوکور شکل کا چاندی کا روپیہ) جو اس کے عہد میں رائج تھا۔