جفت فروش

( جُفْت فَروش )
{ جُفْت + فَروش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جوتیوں کا بیوپاری، جوتے بیچنے والا۔