جفاپرستی

( جَفاپَرَسْتی )
{ جَفا + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ظلم و ستم کو اپنا طریقہ بنا لینا اور اس پر قائم رہنا۔