جفاپیشہ

( جَفاپیشَہ )
{ جَفا + پے + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ظالم، ستمگر، سفاک، بے رحم (مجازاً) معشوق۔