جعلیت

( جَعْلِیَّت )
{ جَع + لِیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جعل سازی، جعلی ہونے کی حالت یا کیفیت۔
  • Forgery;  the being forged or counterfeited