لہلہا

( لَہْلِہا )
{ لَہ (فتحہ ل مجہول) + لِہا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سبزے وغیرہ کے لہلہانے کی کیفیت۔
صفت ذاتی
١ - 1۔موجیں مارتا ہوا، لہراتا ہوا، ہلورے لیتا ہوا۔2۔ تروتازہ، شاداب، گہرے سبز رنگ کا۔
١ - لَہْلِہا اُٹْھنا
کھل اٹھنا، لہرانا، خوشی سے جھوم اٹھنا۔"رانی پر امر جو بنا پھوٹ پڑی، چاروں بیٹے، دونوں بیٹیاں لہلا اٹھیں۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ٩ )
تر و تازہ ہونا، ہرا بھرا ہونا۔"جیسے ادھ کھلی کلیاں کھیتیاں بارش سے لہلا اٹھتی ہیں۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ٢٨٠:٢ )