لہلہاہٹ

( لَہْلِہاہَٹ )
{ لَہ (فتحہ ل مجہول) + لِہا + ہَٹ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لہرانے کی کیفیت، شادابی، سرسبزی، سیرابی تروتازگی۔