لوٹن سجی

( لوٹَن سَجّی )
{ لو (و مجہول) + ٹَن + سَج + جی }

تفصیلات


اسم علم
١ - ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربعے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے۔