لوامہ

( لَوّامَہ )
{ لَوْ + وا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت ملامت کرنے والا، مراد: وہ نفس جو انسان کو بُرے کام کرنے پر ملامت کرتا ہو۔ قابلِ ملامت۔