لوبان

( لوبان )
{ لو (و مجہول) + بان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت کا گوند جو آگ پر رکھنے سے خوشبو دیتا ہے۔