مسحور

( مَسْحُور )
{ مَس + حُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحرزدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس۔