مسخ

( مَسْخ )
{ مَسْخ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کتاب یا مضمون وغیرہ کے الفاظ بامعنی وغیرہ اس طرح تبدیل ہو جانا جو پہلے کے مقابلے میں خراب ہوں۔
صفت ذاتی
١ - شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بُری شکل میں آنا، آدمی کی شکل سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا۔