مسلمہ طور پر

( مُسَلَّمَہ طَور پَر )
{ مُسَل + لَمَہ + طَور (و لین) + پَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تسلیم شدہ طریقے پر، مانے ہوئے اصول سے۔